Posts

Showing posts from March, 2021

آدمی نے بیوی کو قتل کرکے لاش کو صوفے پر بٹھادیا، پھر اپنے بچوں سے ایسی بات کہہ دی کہ

Image
 آدمی نے بیوی کو قتل کرکے لاش کو صوفے پر بٹھادیا، پھر اپنے بچوں سے ایسی بات کہہ دی کہ چالاکی پر کوئی بھی حیران رہ جائے  امریکہ میں گزشتہ کرسمس کے روز ایک آدمی کی طرف سے اپنی بیوی کو قتل کیے جانے اور اپنی بچوں کو ایسی بات کہے جانے کی خبر سامنے آئی ہے کہ سن کر روح کانپ اٹھے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 39سالہ سفاک شخص کا نام ولیم ویلیس بتایا گیا ہے جس نے اپنی 27سالہ بیوی زازیل پریسٹن کو قتل کرکے اس کی لاش سہارے کے ساتھ صوفے پر اس طرح بٹھا دی جیسے وہ زندہ ہو۔ ملزم نے اپنے بچوں سے کہا کہ ”تمہاری ماں نے زیادہ شراب پی رکھی ہے اور اس کی وجہ سے غنودگی کی حالت میں ہے۔ تم اس کے سامنے گفٹ کھول لو۔“بچے باپ کی اس بات پر اپنی مردہ ماں کو زندہ سمجھ کر اس کے سامنے کرسمس پر ملنے والے تحائف کھولتے رہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے خاتون کو شراب نوشی کے دوران جھگڑا ہونے پر اٹھا کر ہوا میں اچھال دیااور وہ شیشے کی میز پر آ گری۔سر میں چوٹ لگنے سے وہ بے ہوش ہو گئی اور اسی بے ہوشی میں اس کی موت واقع ہو گئی۔دوسری طرف ملزم کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی خودنشے کی زیادتی کی وجہ سے میز پر گری۔عدالت میں ملزم کے خلاف مقدمے کی ...

دیہات میں مویشیوں کے ساتھ زندگی گزارنے والے 2 بھائیوں نے اتنی دولت کمالی کہ بل گیٹس

Image
 دیہات میں مویشیوں کے ساتھ زندگی گزارنے والے 2 بھائیوں نے اتنی دولت کمالی کہ بل گیٹس بھی حیران پریشان رہ گئے  یورپی ملک آئرلینڈ کے دیہی علاقے میں گائیوں کے ساتھ بچپن اور لڑکپن گزارنے والے دو بھائیوں نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایسا کارنامہ کر دکھایا ہے کہ ان کی کامیابی کے متعلق جان کر بل گیٹس بھی دنگ رہ گئے۔  میل آن لائن کے مطابق ان بھائیوں کے نام پیٹرک اور جان کولیزن ہیں جن کی عمریں اس وقت بالترتیب30اور 32سال ہیں۔انہوں نے ایک دیہاتی پس منظر رکھتے ہوئے لگ بھگ ایک دہائی قبل ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھا اور آج ان کی کمپنی کے اثاثے 70ارب پاﺅنڈ (تقریباً 152کھرب روپے)سے تجاوز کر چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرک اور جان نے 2010ءمیں ’سٹرائپ‘ (Stripe)نامی کمپنی کی بنیاد رکھی تھی جو ایک آن لائن پے منٹ پراسیسر پلیٹ فارم ہے۔ پیٹراور جان کے چھوٹے سے گاﺅں کا نام ’ڈرومینیئر‘ (Dromineer)ہے، جس کی آبادی لگ بھگ 120نفوس پر مشتمل ہے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی کمپنی ’سٹرائپ‘ کی قدر میں تین گنا اضافہ ہوا۔آج ہر ایک سیکنڈ میں سٹرائپ کے ذریعے اوسطاً 5ہزار ٹرانزیکشنز ہو رہی ہیں اور بینک آف انگلینڈ...

کالج ٹرپ کے پیسوں سے اپنا پہلا گانا عادت ریکارڈ کرایا ، عاطف اسلم

Image
 کالج ٹرپ کے پیسوں سے اپنا پہلا گانا عادت ریکارڈ کرایا ، عاطف اسلم   گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ انہوں نے کالج ٹرپ کے پیسوں سے اپنا پہلا گانا عادت ریکارڈ کرایا ۔ انہوں نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کے والد نے انہیں کالج ٹرپ کے لیے 50 ڈالر دیئے جس سے انہوں نیا پناپہلا گانا ریکارڈ کروایا۔ انہوں نے کہا کہ گانے کی مقبولیت کے بعد لوگ چاہتے تھے کہ وہ گلوکار کو دیکھیں کیونکہ پہلے انہوں نے صرف گانے کی آڈیو ریلیز کی تھی ۔ سامعین کے اصرار پر انہوں نے مزید رقم جمع کی اور گانے کی میوزک وڈیو ریکارڈ کی بس اس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور اپنے میوزک کیریئر کو آگے بڑھایا۔ Recorded his first singing habit with college trip money, Atif Aslam   Singer Atif Aslam has said that he recorded his first singing habit with the money of college trip. He said in an interview that his father gave him 50 50 for a college trip, with which he recorded his first new song. He said that after the popularity of the song, people wanted to see the singer because earlier they had only release...

جنت مرزا نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

Image
 جنت مرزا نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا   ٹک ٹاک سٹارجنت مرزا نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ جنت مرزا فلم تیرے باجرے دی راکھی سے ڈیبیو کریں گی۔ فلم کا پوسٹر بھی شیئر کر دیا گیا ہے جس میں جنت مرزا سلیم البیلا کے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھی جبکہ صائمہ کندھے پر بچہ لیے ہاتھوں میں درانتی تھامے غصے میں دکھائی دیرہی ہیں۔فلم کی کاسٹ میں جنت مرزا، شفقت چیمہ، صائمہ اور سلیم البیلا شامل ہیں۔ Janat Mirza stepped into the film world    Tik Tak starrer Mirza also stepped into the film world. Janat Mirza will make her film debut with Tere Bajra Di Rakhi. A poster of the film has also been shared in which Janat Mirza is seen sitting on a motorbike with Saleem Al-Bella while Saima is seen angrily holding a sickle in her hands with a baby on her shoulder. Janat Mirza, Shafqat Cheema, Saima and Saleem are in the cast of the film. Bella is included.

41 سالہ آدمی کا اپنے والدین کے خلاف مقدمہ، مطالبہ کیا ہے؟ جان کر ہنسی آجائے

Image
 لندن برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی نژاد 41سالہ شخص نے اپنے دبئی میں مقیم ماں باپ کے خلاف ایسا انوکھا مقدمہ دائر کرا دیا ہے کہ ہر سننے والا اس ناخلف کی اس حرکت پر غصے میں آ جائے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ماں باپ نے اپنے صدیقی نامی اس بیٹے کو پڑھایا لکھایا اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجوایشن کروا کر وکیل بنایا لیکن یہ نکھٹو 2011سے مسلسل بے روزگار بیٹھا ماں باپ کے خرچ پر پل رہا ہے اور اب اس نے زندگی بھر کے لیے ماں باپ سے خرچ لینے کے لیے ان کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے رپورٹ کے مطابق صدیقی کے ماں باپ کا لندن کے علاقے ہائیڈ پارک میں 10لاکھ پاﺅنڈ مالیت کا ایک فلیٹ ہے، جس میں صدیقی گزشتہ 20سال سے مفت رہ رہا ہے۔ یہی نہیں بلکہ اس کے ماں باپ اسے 400پاﺅنڈ فی ہفتہ خرچ بھی بھجوا رہے ہیں۔ تاہم اب وہ خاندانی جھگڑے کی وجہ سے اس کی مفت خوری ختم کرنا چاہتے ہیں جس پر ا س نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔اس نے گزشتہ سال یہی استدعا فیملی کورٹ میں کی تھی لیکن جج نے پہلی ہی پیشی پر اس کا کیس ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ اب اس نے کورٹ آف اپیل میں درخواست دائر کر دی ہے۔واضح رہے کہ صدیقی نے 2018ءمیں آکسفورڈ یونیورسٹی ...

آن لائن گیم ’ پب جی ‘ پر محبت اور پھر شادی لیکن جب لڑکی اپنے سسرال پہنچی تو

Image
 آن لائن گیم ’ پب جی ‘ پر محبت اور پھر شادی لیکن جب لڑکی اپنے سسرال پہنچی تو آن لائن گیم ’ پب جی ‘ پر محبت اور پھر شادی لیکن جب لڑکی اپنے سسرال پہنچی تو فوری علیحدگی ہو گئی ، ایسا کیا دیکھا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے  نئی دہلی بھارت میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کے درمیان آن لائن گیم ’ پب جی ‘ کھیلتے ہوئے محبت ہو گئی اور دونوں نے شادی کر لی لیکن جب لڑکی اپنے سسرا ل پہنچی تو جھونپڑی دیکھ کر فوری وہاں سے بھاگ کھڑی ہوئی اور علیحدگی اختیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں محبت کی شادی میں انوکھے انجام کا واقعہ پیش آیا کہ جس میں دلہن اپنے سسرال پہنچتے ہی سکتے میں آگئی اور اپنے گھر واپس جانے کا فیصلہ کرلیا۔ موبائل گیم فری فائر کھیلتے ہوئے یوپی کی رہائشی لڑکی کی جموئی کے رہنے والے گیارہویں کے طالب علم سے دوستی ہوگئی جو بعد ازاں محبت میں بدل گئی۔دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا جس کے بعد لڑکی کئی سو کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے اکیلی لڑکے کے شہر جموئی پہنچ گئی اور دونوں نے مندر جاکر باقاعدہ شادی کرلی۔ یہ واقعہ جموئی ضلع کے صدر سیکشن کے سگگی گاو¿ں میں پیش آیا، لڑکی کی آنکھیں اس...

وہ شہر جہاں رہنے والے سب لوگوں کے پاس اپنے جہاز ہیں

Image
 وہ شہر جہاں رہنے والے سب لوگوں کے پاس اپنے جہاز ہیں نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر کالونی میں گھروں کے اندر گاڑیاں پارک کرنے کے لیے جگہ بنائی جاتی ہے لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ امریکہ میں ایک ایسی کالونی ہے جہاں ہر گھر میں ہوائی جہاز پارک کرنے کی جگہ ہے۔ اس شہر میں سب لوگوں کے پاس اپنے جہاز ہیں ا ور وہ انہی پر روزانہ کام پر آتے جاتے ہیں۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع کیمرون ایئرپارک نامی شہر ہے، جس کے متعلق ایک ٹک ٹاک صارف @thesoulfamilyنے دنیا کو حقائق بتا کر حیران کر دیا ہے۔ ٹک ٹاکر اپنی ویڈیو میں بتاتا ہے کہ جس طرح ہمارے گیراج میں کاریں کھڑی ہوتی ہیں، کیمرون ایئرپارک کے رہائشیوں کے گیراج میں ہوائی جہاز کھڑے ہوتے ہیں اور جس طرح ہم کاریں استعمال کرتے ہیں، یہ لوگ جہاز استعمال کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں کیمرون ایئرپورٹ کے گھروں کے گیراج اور سڑکیں دکھائی گئی ہیں۔ یہ سڑکیں کسی ایئرپورٹ کی مانند ہوتی ہیں جہاں لوگوں کے گھروں کے باہرکاروں کی طرح چھوٹے چھوٹے طیارے کھڑے ہوتے ہیں۔واضح رہے کہ امریکہ میں اپنی نوعیت کی یہ واحد کمیونٹی نہیں ہے۔ امریکہ میں ایسے کئی قصبات...

بجلی صارفین پر مزید 1060ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کا پلان تیار

Image
 بجلی صارفین پر مزید 1060ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کا پلان تیار پلان گردشی قرض ختم کرنے کیلئے تیارکیا گیا، پلان کے تحت سوا 2 برسوں میں فی یونٹ بجلی4 روپے 60 پیسے منہگی کی جائے گی۔ ذرائع پاور ڈویژن اسلام آباد ( 16 مارچ2021ء) حکومت نے بجلی صارفین پر مزید 1060ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کا پلان تیار کرلیا، پاورڈویژن نے گردشی قرض ختم کرنے کیلئے پلان تیارکیا، پلان کے تحت سوا 2 برسوں میں فی یونٹ بجلی4 روپے 60 پیسے منہگی کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق پاورڈویژن نے پلان گردشی قرض میں اضافہ ختم کرنے کیلئے پلان تیار کرلیا ہے۔ جس کے تحت بجلی صارفین پر مزید 1060ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، مجوزہ پلان میں سوا2 برسوں میں فی یونٹ بجلی4 روپے60 پیسے منہگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ کابینہ نے توانائی کمیٹی نے پلان کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مالی سال23-2022ء تک گردشی قرض میں اضافہ صفرہو جائے گا۔ بجلی وصولیوں میں بہتری سے204 ارب روپے اضافی آئیں گے۔ بجلی نقصانات میں کمی سے 130ارب روپے کی بچت ہوگی۔ رواں مالی سال بجلی منہگی کرکے40 ارب روپے حاصل کیے جائیں...

ملک میں ماہ شعبان کا آغاز، شب برات 29 مارچ کو ہو گی

Image
 ملک میں ماہ شعبان کا آغاز، شب برات 29 مارچ کو ہو گی رمضان المبارک کے آغاز میں بھی کم وقت باقی رہ گیا، ماہ مبارک کا آغاز 14 اپریل سے ہونے کا امکان لاہور ( 16 مارچ 2021) ملک میں ماہ شعبان کا آغاز، شب برات 29 مارچ کو ہو گی، رمضان المبارک کے آغاز میں بھی کم وقت باقی رہ گیا، ماہ مبارک کا آغاز 14 اپریل سے ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز کراچی میں ہوا تھا۔ اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ اجلاس کے دوران ملک بھر سے چاند کی شہادتیں حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تاہم ملک کے کسی کونے سے شعبان کے چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، جس کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ملک میں کہیں چاند نظر نہیں آیا۔ جبکہ آج بروز پیر شام کے وقت چاند نظر آنے کے بعد ملک میں ماہ شعبان کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ ماہ شعبان کے آغاز کے بعد ملک میں شب برات 29 مارچ کی شب کو منائی جائے گی۔ جبکہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ہجری کلینڈر کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا آغاز 14 اپریل بروز بدھ سے...

انجینئر محمد علی مرزا قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے

Image
 انجینئر محمد علی مرزا قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے انجینئر محمد علی مرزا پر ہفتہ وار لیکچر کے دوران چاقو سے حملہ کیا گیا۔پولیس جہلم (.15 مارچ2021ء) انجینئر محمد علی مرزا قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق محمد علی مرزا پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس سے ان کے بازو پر معمولی زخم آیا۔حملہ آور کی شناخت شہزاد علی کے نام سے ہوئی جو لاہور کا رہائشی ہے۔محمد علی مرزا پر حملے کا واقعہ گذشتہ روز پیش آیا تھا جس کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔پولیس نے دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ انجینئر محمد علی مرزا پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ ہفتہ وار لیکچر دے رہے تھے۔واضح رہے کہ مئی 2020 میں جہلم پولیس نے انجینئر محمد علی مرزا کو مذہبی منافرت اور مختلف علمائے کرام کے خلاف شر انگیزی پھیلانے کے الزام میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا تاہم عدالت نے ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کردیا تھا.تھانہ سٹی پولیس کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا مختلف علمائے کرام کے خلاف مذہبی اشتعال انگیزی پھیلا رہے تھے۔ سٹی پولیس نے منگل کو اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو جیل منتقل کر دیا تھا...

لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل پر گندے انڈے اور سیاہی پھینک دی گئی

Image
 لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل پر گندے انڈے اور سیاہی پھینک دی گئی پی ٹی آئی کارکنان نے شہباز گل پر حملہ کرنے والے لیگی کارکنان کی درگت بنا دی،معاملے پر معاون خصوصی کا موقف بھی سامنے آ گیا لاہور(15 مارچ2021ء) معاون خصوصی شہباز گل کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر ان پر گندے انڈے پھینک دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق آج لاہور ہائیکورٹ میں ایک انتہائی نا خوشگوار واقع پیش آیا،معاون خصوصی شہباز گل لاہور ہائیکورٹ پہنچے تو ان پر لیگی کارکن کی جانب سے انڈے پھینکے گئے۔لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں شہباز گل کو نہ صرف دو انڈے مارے گئے بلکہ سیاہی بھی پھینکی گئی۔ شہباز گل کے ماتھے اور ہاتھ پر سیاہی لگ گئی۔پی ٹی آئی کارکنان نے انڈے پھینکے والے لیگی کارکنان پر پر تشدد بھی کیا۔جب کہ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کالے کرتوتوں کی سیاہی پھینکی ہے۔یہ غنڈہ گردی ہے۔ہم ایک تھپڑ کے جواب میں دس تھپڑ نہیں ماریں گے۔ چند روز قبل جب عمران خان خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا تھا تو اس وقت بھی ن لیگ کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنان میں شدید ہنگامہ آرائی...

شادی کے 5 گھنٹے بعد ہی دلہن نے ایسا کام کردیا کہ سسرالیوں کے ہوش اڑگئے

Image
 شادی کے 5 گھنٹے بعد ہی دلہن نے ایسا کام کردیا کہ سسرالیوں کے ہوش اڑگئے بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کے پانچ گھنٹے بعد ہی لٹیری دلہن گھر کا صفایا کرکے فرار ہوگئی۔ شاہ جہان پور میں ایک خاتون نے اپنے دیور کا رشتہ طے کرانے کیلئے گاؤں کے ایک آدمی سے بات کی۔ اس شخص نے رشتہ کرانے کے بدلے 30 ہزار روپے لیے اور دیور بھابھی کو لے کر فرخ آباد چلا گیا جہاں ایک مندر میں لڑکے کی شادی کرادی گئی۔ دیور بھابھی نئی نویلی دلہن کو لے کر خوشی خوشی اپنے گاؤں واپس آگئے، رات کے وقت جب دولہا کمرے میں گیا تو دیکھا کہ اس کی دلہن غائب ہے۔ ہر جگہ تلاش کرنے کے بعد گھر میں چھان بین کی گئی تو پتہ چلا کہ دلہن کے ساتھ نقدی اور زیورات بھی غائب ہیں۔ متاثرہ خاندان نے لٹیری دلہن کے خلاف پولیس سے رجوع کرلیا ہے جس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ کی تلاش شروع کردی ہے Only 5 hours after the wedding, the bride did such a thing that the in-laws lost consciousness. In the Indian state of Uttar Pradesh, five hours after the wedding, the lottery bride cleaned the house and fled. In Shah Jahanpur, a woman talked to a man from the v...

ٹک ٹاک بند ہونے کاکوئی افسوس نہیں ،جنت مرزا

Image
 ٹک ٹاک بند ہونے کاکوئی افسوس نہیں ،جنت مرزا مکوآنہ(15 مارچ2021ء) پاکستان میں سب سے زیادہ ٹک ٹاک فالوور رکھنے والی اسٹار جنت مرزا نے کہا ہے کہ انہیں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے بند ہونے پر کسی قسم کا کوئی افسوس نہیں ہے۔سوشل میڈیا فوٹو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر جنت مرزا نے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا، سیشن میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جواب دیئے۔ ایک صارف نے جنت مرزا سے سوال کیا کہ آپ کو ٹک ٹاک کے بند ہونے پر دکھ نہیں جس پلیٹ فارم سے آپ کو شہرت ملی تھی اس پر ایک بار پھر پابندی لگ گئی ہے۔صارف کو جواب دیتے ہوئے جنت مرزا نے کہا کہ مجھے دکھ کس بات کا ہوگا جتنی عزت، شہرت اور کام نصیب میں لکھا ہے، وہ مجھے لازمی ملے گا اور شاید ابھی تک مل بھی چکا ہے۔مایوسی حرام ہے لہذا ہمیں کسی بھی فیصلے پر افسردہ نہیں ہونا چاہیے No regrets, Tik Tak, Janat Mirza Makoana (March 15, 2021) Star Janat Mirza, who has the most tick talk followers in Pakistan, has said that he has no regrets about the closure of the video sharing app Tick Talk. Janat Mirza on social media photo sharing...

ویرات کوہلی زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے

Image
 ویرات کوہلی زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے بھارتی کپتان نے سارو گنگولی کا منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا احمد آباد (15مارچ 2021ء ) ویرات کوہلی ایک منجھے ہوئے بہترین بلے باز ہیں، آج کل ان کا ستارہ گردش میں ہے، ہر کھلاڑی کی زندگی میں مشکل دور بھی آتا ہے، آج کل ویرات کوہلی کا برا وقت چل رہا ہے، مسلسل ناقص کارکردگی کی وجہ سے ویرات کوہلی ہیرو سے زیرو بن گئے ہیں، بھارتی کپتان سب سے زیادہ صفر کی خفت سے دوچار ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے ہیں۔ انگلینڈ سے پہلے ٹی ٹونٹی میں بھی کوہلی کو کھاتہ کھولنے کا موقع نہیں ملا،یہ انٹرنیشنل کرکٹ میں 14 واں موقع تھا جب وہ صفر پر آؤٹ ہوئے،اس طرح انھوں نے سارو گنگولی کا منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ یاد رہے کہ کوہلی کو انگلینڈ سے چوتھے ٹیسٹ میں بھی کھاتہ کھولنے کا موقع نہیں ملا تھا۔ ان کے پورے انٹرنیشنل کیریئر میں یہ ان 28 واں ’ڈک‘ تھا۔ Virat Kohli became the Indian captain to be dismissed more often at zero The Indian captain set a negative record for Saro Ganguly Ahmedabad (March 15, 2021) Virat Kohli is a well-rounded batsman, his s...

فواد عالم نے کرکٹ کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

Image
 فواد عالم نے کرکٹ کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا فواد عالم اردو فلکس کی ویب سیریز ’خودکش محبت‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے کراچی (  15مارچ2021ء) قومی ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے کرکٹ میں اپنا نام منوانے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔قومی کرکٹر فواد عالم پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس کی ویب سیریز کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ فواد عالم اردو فلکس کی ویب سیریز ’خودکش محبت‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ حال ہی میں اردو فلکس کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کرکٹر فواد عالم کی پہلی ویب سیریز ’خودکش محبت‘ کا پوسٹر جاری کیا گیا ہے۔صارفین کی جانب سے اپنے پسندیدہ کرکٹر کو کھیل کے میدان کے بجائے اسکرین پر دیکھنے کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ای میکس میڈیا کی جانب سے پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس لانچ کیا گیا تھا۔ Fawad Alam also stepped into the field of acting after cricket Fawad Alam will show the essence of acting in Urdu Flex web series 'Suicide Love' Karachi (March 15...

مصر میں گردن کٹے بچے کی پیدائش کے بعد سفید بالوں والی بچی کی پیدائش پر لوگ حیران

Image
 مصر میں گردن کٹے بچے کی پیدائش کے بعد سفید بالوں والی بچی کی پیدائش پر لوگ حیران بچی کی پیدائش کا عمل آپریشن کے ذریعے انجام دیا گیا۔ اس بچی کے سر پر سفید بال دیکھ کر ہم سب حیران رہ گئے،ڈاکٹر قاہرہ(ڈیلی اردو۔15  مارچ2021ء) مصر میں چند ماہ قبل گردن کٹے بچے کی پیدائش کے بعد مملکت کی جنوبی گورنری الاقصر میں ایک ایسی بچی نے جنم لیا ہے جس کے سر پر خلاف معمول سفید بال موجود ہیں۔ سفید بال اس کے ماتھے کے اوپر سر کے اگلے حصے پر دیکھے جاسکتے ہیں۔الاقصر شہر کے بین الاقوامی اسپتال میں گائنی وارڈ کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر حامد سید احمد نے عرب ٹی وی کو بتایا کہ بچی کی پیدائش کا عمل آپریشن کے ذریعے انجام دیا گیا۔ اس بچی کے سر پر سفید بال دیکھ کر ہم سب حیران رہ گئے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا بچی کے سر پر بالوں کی سفیدی کیوں کر ممکن ہے تو ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے کیسز اس وقت سامنے آتے ہیں جب بچے کے والدین ایک دوسرے کے قریبی رشتہ دار ہیں۔ اس کیس میں بھی بچی کے والدین کا پہلے سے قریبی رشتہ ہے۔الاقصر شہر کے بین الاقوامی اسپتال میں گائنی وارڈ کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر حامد سید احمد نے بتایا کہ بچی کی پیدائش کا ع...

گوجرانوالہ، نجی کالج کے لڑکوں کی گرلز کالج کے باہر فائرنگ، ویڈیو وائرل

Image
 گوجرانوالہ، نجی کالج کے لڑکوں کی گرلز کالج کے باہر فائرنگ، ویڈیو وائرل اتوار 14 مارچ 2021     ویڈیو میں نجی کالج کے طلباء کو فائرنگ اور ہلڑبازی کرتے دیکھا جاسکتا ہے، طلباء کے پاس خودکار اسلحہ تھا، پولیس واقعے سے مکمل طور پر لاعلم گوجرانوالہ (ڈیلی اردو ۔ 14 مارچ2021ء) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں نجی کالج کے لڑکوں کی گرلز کالج کے باہر فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ درجنوں موٹرسائیکلز پر سوار طلباء ، جن کا تعلق ایک نجی کالج سے تھا ، نے گرلز کالج کے باہر ہلڑبازی مچائی اور پھر فائرنگ کردی ۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ سول لائنز کے علاقے میں ضیاء الحق روڈ پر نجی کالج کے طلباء نے الوداعی تقریب کے بعد گرلز کالج کے باہر ہلڑ بازی کی اور خودکار اسلحے سے فائرنگ کی۔ کچھ نوجوانوں نے گرلز کالج کے اندر گھسنے کی کوشش کی جس پر گرلز کالج کے گارڈز نے ہوائی فائرنگ کی ، گارڈز کی فائرنگ کے باعث طلباء وہاں سے فرار ہو گئے ۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ان کو اس واقعے کا علم نہیں ہے اور نہ ہی کسی ...

متنازعہ بیان پر لیگی رہنما جاوید لطیف پر تنقید، جوتوں کا ہار پہنانے کا مطالبہ کر دیا گیا

Image
 متنازعہ بیان پر لیگی رہنما جاوید لطیف پر تنقید، جوتوں کا ہار پہنانے کا مطالبہ کر دیا گیا اتوار 14 مارچ 2021     ”اگر مریم نواز کو کچھ ہوا تو ہم پاکستان کھپے کا نعرہ نہیں لگائیں گے، سانحہ مشرقی پاکستان والا ری پلے نہ کیا جائے“ میاں جاوید لطیف کے متنازعہ بیان پر صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس لاہور (ڈیلی اردو 14 مارچ 2021) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت میاں جاوید لطیف کے خلاف اُن کے متنازعہ پر کارروائی کرے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک پاکستانی کی حیثیت سے جاوید لطیف کے بیان پر دکھا ہوا۔ عوام کو میاں جاوید لطیف کو جوتوں کا ہار پہنانا چاہیے۔ جاوید لطیف کو کیسے جرات ہوئی کہ وہ مریم نواز کو پاکستان سے زیادہ ضروری قرار دیں۔ فیاض الحسن چوہان نے مطالبہ کیا ہے کہ عدالت اور الیکشن کمیشن جاوید لطیف کے خلاف کارروائی کرے اور اگر جاوید لطیف کے خلاف کسی نے کارروائی نہ کی تو میں خود ان کے خلاف اندارج مقدمہ کی درخواست دوں گا۔ چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں حکوم...

رمضان شروع ہونے سے قبل چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

Image
 رمضان شروع ہونے سے قبل چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ اتوار 14 مارچ 2021     ملک کے دس بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے، رمضان سے قبل دیگر اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ، ، حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام اسلام آباد (ڈیلی اردو 14 مارچ 2021) چینی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ سامنے آیا ہے، ملک کے دس بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی سب سے مہنگی ہو گئی ہے اور اس کی قیمت 110 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، ملک کے 6 شہروں میں فی کلو چینی 100 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسلام آباد اور رولپنڈی میں چینی 105 روپے، کوئٹہ، بہاولپور، سیالکوٹ، ملتان اور پشاور میں 100 روپے کلو فروخت کی جا رہی ہے، ملک کے دیگر شہروں میں بھی چینی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عوام چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے سخت پریشان ہیں۔ رمضان کی آمد پر حکومت کی جانب سے چینی اور اشیاءضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، لیکن پی ٹی آئی حکومت چینی کی قیمتوں کو کنٹرو...

یونیورسٹی میں سرعام پرپوز کرنے کا معاملہ، شہزاد رائے نے بھی طلباء کی حمایت کردی

Image
 یونیورسٹی میں سرعام پرپوز کرنے کا معاملہ، شہزاد رائے نے بھی طلباء کی حمایت کردی لڑکی کو سرعام مارنے پیٹے پر کوئی متوجہ نہیں ہوتا لیکن پیار سے گلے لگانا بہت بڑا جرم ہے، شہزاد رائے کا ٹوئٹ اتوار 14 مارچ لاہور (ڈیلی اردو تازہ ترین ۔ 14 مارچ2021ء) یونیورسٹی میں سرعام پرپوز کرنے کے معاملے پر گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کا بھی ردعمل سامنے آ گیا ۔ شہزاد رائے نے بھی طلباء کی حمایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے لاہور کی نجی یونیورسٹی میں سرعام ایک دوسرے کو پروپوز کرنے اور گلے ملنے پر دونوں طلبہ کی حمایت میں کھڑے ہوگئے ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد رائے نے اپنے گانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کی کہ ’ لڑکی کو سرعام مارنے پیٹے پر کوئی متوجہ نہیں ہوتا لیکن پیار سے گلے لگانا بہت بڑا جرم ہے دوسری جانب شہزاد رائے کی ٹوئٹ پر مداحوں کی جانب سے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ فاروق نامی صارف نے شہزاد رائے کی ٹوئٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے سوال کیا کہ سر جی: میں نے آپ کو ہمیشہ غلط پہلو پر کیوں پایا؟ آپ سماجی مسائل میں ہمیشہ غلط ہوتے ہیں، یہاں تک کہ یور...

کورونا وبا بدترین وبا نہیں ہے، بہت سی وبائیں تباہی پھیلانے والی ہیں، ترک سائنسدان کا انکشاف

Image
 کورونا وبا بدترین وبا نہیں ہے، بہت سی وبائیں تباہی پھیلانے والی ہیں، ترک سائنسدان کا انکشاف کورونا وبا نے مستقبل کی صورتحال کے لیے تیار کیا ہے، مستقبل کی عام وبائیں کہیں زیادہ تباہ کن ثابت ہو سکتی ہیں اور اس کے لیے تیار ہونا کلیدی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر پروفیسر شاہین اتوار 14 مارچ 2021 انقرہ (ڈیلی اردو تازہ ترین ۔ 14 مارچ2021ء) کورونا وبا بدترین وبا نہیں ہے، بہت سی وبائیں تباہی پھیلانے والی ہیں ۔ اس بات کا انکشاف ترکی کے ایک سائنسدان نے کیا ہے جو کہ ترک ویکسسین کے بھی موجد ہیں ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک ویکسین کے موجد ڈاکٹر پروفیسر شاہین کا کہنا ہے کہ دنیا میں بہت سی وبائیں تباہی پھیلانے کے لیے پرتول رہی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کورونا وبا بدترین وبا نہیں ہے بلکہ اس وبا نے مستقبل کی صورتحال کے لیے تیار کیا ہے۔ ڈاکٹر شاہین کے مطابق دنیا میں کورونا وبا کے بعد مزید تباہی پھیلانے والی وباؤں سے متعلق بات کرتے ہوئے ترک پروفیسر ڈاکٹر اعور شاہین نے کہا کہ کورونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے دنیا کو مستقبل میں پیش آنے والی صورتحال کے برخلاف تیار کیا ہے۔ ترک ویکسین کے موجد ڈاکٹر شاہین ...

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، اسلام آباد کے تین علاقے مکمل طور پر سیل

Image
 کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، اسلام آباد کے تین علاقے مکمل طور پر سیل اسلام آباد کے تین سب سیکٹرز کو سیل کردیا گیا، سیل کیے جانے والے سب سیکٹرز میں آئی ایٹ فور، ایف الیون ون، اور آئی ٹین ٹو شامل ، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات اتوار 14 مارچ 2021 اسلام آباد (ڈیلی اردو تازہ ترین ۔ 14 مارچ2021ء) کورونا وائرس کی تیسری لہر شدید، اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تین علاقوں کو مکمل طور پر بند کردیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے تین سب سیکٹرز کو سیل کردیا گیا ہے ۔ سیل کیے جانے والے سب سیکٹرز میں آئی ایٹ فور، ایف الیون ون، اور آئی ٹین ٹو شامل ہیں ۔ ان سب سیکٹرز کو آج رات سے سیل کیا جا رہا ہے ۔ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد کاروباری علاقوں ، پارکس کو جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کی انڈور سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہوگی، تمام دفاتر صرف 50 فیصد عملے کے ساتھ کام کریں گے، اس ...

ٹریفک قانون کی خلاف ورزی، سینیٹر فیصل جاوید خان کو جرمانہ کردیا گیا

Image
 ٹریفک قانون کی خلاف ورزی، سینیٹر فیصل جاوید خان کو جرمانہ کردیا گیا پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ نہیں باندھا تھا، جس کے باعث اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ان کا چالان کیا اتوار 14 مارچ  2021 اسلام آباد (ڈیلی اردو تازہ ترین ۔ 14 مارچ2021ء) نئے پاکستان میں اب کوئی بھی قانون سے مبرا نہیں ہے ، ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کا بھی  چالان کردیا ۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ایک افسر فیصل جاوید خان کا چالان کررہا ہے، جبکہ فیصل جاوید اس کے پاس کھڑے ہیں ۔ واضح رہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے، اس سلسلے میں کسی کو بھی رعایت نہیں دی جا رہی ہے۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری نہ کرنے کے باعث حادثات رونما ہوتے ہیں اور کئی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں ۔ سڑک پر تیز رفتاری کے باعث حادثات میں کافی حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے Violation of traffic law, Senator Faisal Javed Khan was fined PTI leader Fa...