Advertising

ads

ویرات کوہلی زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے

 ویرات کوہلی زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے


بھارتی کپتان نے سارو گنگولی کا منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا


احمد آباد (15مارچ 2021ء ) ویرات کوہلی ایک منجھے ہوئے بہترین بلے باز ہیں، آج کل ان کا ستارہ گردش میں ہے، ہر کھلاڑی کی زندگی میں مشکل دور بھی آتا ہے، آج کل ویرات کوہلی کا برا وقت چل رہا ہے، مسلسل ناقص کارکردگی کی وجہ سے ویرات کوہلی ہیرو سے زیرو بن گئے ہیں، بھارتی کپتان سب سے زیادہ صفر کی خفت سے دوچار ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے ہیں۔


انگلینڈ سے پہلے ٹی ٹونٹی میں بھی کوہلی کو کھاتہ کھولنے کا موقع نہیں ملا،یہ انٹرنیشنل کرکٹ میں 14 واں موقع تھا جب وہ صفر پر آؤٹ ہوئے،اس طرح انھوں نے سارو گنگولی کا منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ یاد رہے کہ کوہلی کو انگلینڈ سے چوتھے ٹیسٹ میں بھی کھاتہ کھولنے کا موقع نہیں ملا تھا۔ ان کے پورے انٹرنیشنل کیریئر میں یہ ان 28 واں ’ڈک‘ تھا۔


Virat Kohli became the Indian captain to be dismissed more often at zero

The Indian captain set a negative record for Saro Ganguly

Ahmedabad (March 15, 2021) Virat Kohli is a well-rounded batsman, his star is in circulation these days, every player has a difficult time in his life. Due to Virat Kohli has become zero from hero, Indian captain has become the Indian captain who suffers the most from zero.

Kohli did not get a chance to open an account in the T20 before England, it was the 14th time in international cricket when he was dismissed at zero, thus setting a negative record for Saro Ganguly. It may be recalled that Kohli did not get a chance to open an account in the fourth Test against England. This was his 28th Dick in his entire international career.



No comments:

Top Post Ad

ads
Powered by Blogger.