آن لائن گیم ’ پب جی ‘ پر محبت اور پھر شادی لیکن جب لڑکی اپنے سسرال پہنچی تو
آن لائن گیم ’ پب جی ‘ پر محبت اور پھر شادی لیکن جب لڑکی اپنے سسرال پہنچی تو
آن لائن گیم ’ پب جی ‘ پر محبت اور پھر شادی لیکن جب لڑکی اپنے سسرال پہنچی تو فوری علیحدگی ہو گئی ، ایسا کیا دیکھا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
نئی دہلی بھارت میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کے درمیان آن لائن گیم ’ پب جی ‘ کھیلتے ہوئے محبت ہو گئی اور دونوں نے شادی کر لی لیکن جب لڑکی اپنے سسرا ل پہنچی تو جھونپڑی دیکھ کر فوری وہاں سے بھاگ کھڑی ہوئی اور علیحدگی اختیار کر لی ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں محبت کی شادی میں انوکھے انجام کا واقعہ پیش آیا کہ جس میں دلہن اپنے سسرال پہنچتے ہی سکتے میں آگئی اور اپنے گھر واپس جانے کا فیصلہ کرلیا۔ موبائل گیم فری فائر کھیلتے ہوئے یوپی کی رہائشی لڑکی کی جموئی کے رہنے والے گیارہویں کے طالب علم سے دوستی ہوگئی جو بعد ازاں محبت میں بدل گئی۔دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا جس کے بعد لڑکی کئی سو کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے اکیلی لڑکے کے شہر جموئی پہنچ گئی اور دونوں نے مندر جاکر باقاعدہ شادی کرلی۔
یہ واقعہ جموئی ضلع کے صدر سیکشن کے سگگی گاو¿ں میں پیش آیا، لڑکی کی آنکھیں اس وقت حیرت اور سکتے کے عالم میں کھلی رہ گئیں جب اس نے گاو¿ں پہنچ کر اپنی جھونپڑی نما سسرال دیکھی۔شوہر کے لاکھ منع کرنے، وعدوں اور دلاسوں کے باوجود عشق کا بھوت اس کے سر سے اتر گیا۔ لڑکی نے پریشان ہوکر فوری طور پر اپنے میکے واپس جانے کا فیصلہ کیا اور بھائیوں کو فون کردیا۔بعد ازاں لڑکی کے بھائی اسے واپس گھر لے گئے، بھارتی میڈیا کے مطابق موبائل پر گیم کھیلنے کے دوران لڑکے نے لڑکی کو جھوٹ بولتے ہوئے عالیشان گھر اور خود کو امیر ظاہر کیا تھا۔
Love and then marriage on the online game 'Pub G' but when the girl reached her in-laws
Love and then marriage on the online game 'Pub G' but when the girl reached her in-laws, there was an immediate separation, what did you see? You too will be amazed to know
In New Delhi, India, a young boy and a girl fell in love while playing the online game 'Pub G' and the two got married, but when the girl reached her in-laws, she saw the hut and immediately ran away and separated. ۔
According to the details, a unique incident took place in a love marriage in the Indian state of Uttar Pradesh in which the bride came to her senses as soon as she reached her father-in-law and decided to return to her home. While playing mobile game free fire, the girl from UP befriended an 11th class student from Jamui who later fell in love. The city reached Jamui and the two went to the temple and got married.
The incident took place in Saggi village of Saddar section of Jamui district. The girl's eyes were wide open when she reached the village and saw her hut-like in-laws. Despite promises and consolations, the ghost of love descended from his head. The girl got upset and immediately decided to go back to her house and called her brothers. Later, the girl's brothers took her back home. According to Indian media, while playing a game on mobile, the boy lied to the girl and went to the luxurious house. And declared himself rich.
No comments: