شادی کے 5 گھنٹے بعد ہی دلہن نے ایسا کام کردیا کہ سسرالیوں کے ہوش اڑگئے
شادی کے 5 گھنٹے بعد ہی دلہن نے ایسا کام کردیا کہ سسرالیوں کے ہوش اڑگئے
بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کے پانچ گھنٹے بعد ہی لٹیری دلہن گھر کا صفایا کرکے فرار ہوگئی۔
شاہ جہان پور میں ایک خاتون نے اپنے دیور کا رشتہ طے کرانے کیلئے گاؤں کے ایک آدمی سے بات کی۔ اس شخص نے رشتہ کرانے کے بدلے 30 ہزار روپے لیے اور دیور بھابھی کو لے کر فرخ آباد چلا گیا جہاں ایک مندر میں لڑکے کی شادی کرادی گئی۔
دیور بھابھی نئی نویلی دلہن کو لے کر خوشی خوشی اپنے گاؤں واپس آگئے، رات کے وقت جب دولہا کمرے میں گیا تو دیکھا کہ اس کی دلہن غائب ہے۔ ہر جگہ تلاش کرنے کے بعد گھر میں چھان بین کی گئی تو پتہ چلا کہ دلہن کے ساتھ نقدی اور زیورات بھی غائب ہیں۔
متاثرہ خاندان نے لٹیری دلہن کے خلاف پولیس سے رجوع کرلیا ہے جس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ کی تلاش شروع کردی ہے
Only 5 hours after the wedding, the bride did such a thing that the in-laws lost consciousness.
In the Indian state of Uttar Pradesh, five hours after the wedding, the lottery bride cleaned the house and fled.
In Shah Jahanpur, a woman talked to a man from the village to settle her brother-in-law's relationship. The man took Rs 30,000 in exchange for a relationship and took his brother-in-law to Farrukhabad where a boy was married in a temple.
Dewar bhabhi happily returned to his village with the newlyweds. When the groom went to the room at night, he saw that his bride was missing. After searching everywhere, the house was searched and it was found that cash and jewelery were also missing along with the bride.
The victim's family has approached the police against the lottery bride who has registered a case and started searching for the accused.
No comments: